26 مئی 2013 - 19:30
ایران دنیا کے انصاف پسندوں کیلئے ایک ماڈل

ایک روسی پروفیسر نے کہا کہ ایران کا نظام انصاف دنیا بھر کے ممالک کیلئے ایک بہترین نمونہ ہے۔

ابنا: ایک روسی پروفیسر محمود شاہ نے ارنا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا نظام انصاف دنیا بھر کے ممالک کیلئے ایک بہترین نمونہ ہے۔

ماسکو یونیورسٹی میں بین الاقوامی تعلقات کے ماہر محمود شاہ نے کہا کہ تمام ایرانی حکام ملک بھر میں انصاف کی حکمرانی برقرار رکھنے کی کسی بھی کوشش کو نہیں چھوڑ رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دنیا میں ایران سمیت چند ممالک ایسے ہیں جہاں معاشرے میں انصاف کی حکمرانی پر توجہ دی جاتی ہیں۔

.....

/169